2
91

سوشل میڈیا اور دشمن – اقبال اختر حیسن

آج آپ لوگوں کو بتاتا ہوں سوشل میڈیا کے زریعے آپ کون سے گول اچیو کر سکتے ہیں اور دشمن آپ سے سوشل میڈیا کے زریعے کیا کام لیے جا رہا ہے
سب سے پہلے آپ کی نیوجنریشن کی وال پر اس پوسٹ کو دکھاتا ہے جس کو وہ چاہتا ہے یعنی آپ کے نوجوان کے زہن کو چینج کرنے کے لیے وہ سپاؤنسر پوسٹ دکھانا جس کی اسے ضرورت نہی تھی وہ آہستہ آہستہ اپنے دماغ کے زریعے آپ کی نیو جنریشن کو ایسی پوسٹیں دکھاتا ہے جس کو مختلف لوگ پیچھے بیٹھے مینج کر رہے ہوتے ہیں اس کے بعد لوگ اس موٹیویشنل ویڈیو کی وجہ سے اس بندے کو جوائین کرتے جاتے ہیں پھر جب اس کی فا لونگ بڑھ جاتی ہے تو اس کے زریعے آپ کے نوجوانوں کے اندر دوسرے اداروں کے خلاف آہستہ آہستہ زہر ڈالا جاتا ہے جو آہستہ آہستہ اتنا بڑا زہر ہو جاتا ہے جس کا علاج کر نا ممکن نہی رہتا اس کے بعد دشمن چھوٹے چھوٹے گروپ بناتا ہے اور ایسی پوسٹیں دکھاتا ہے جس کو دیکھ کر آپ کے ملک کا نظام ایسا لگتا ہے جیسے کبھی ٹھیک ہو ہی نہی سکتا یہ سارا کام وہ ہمارے ہی لوگوں سے لیتا ہے اس کی فالوور شپ بڑھا کر اس طرح آپ کے اداروں میں بھی وہ کچھ لوگوں کو چنتا ہے جو غلط کام کرتے ہیں جس کی پوسٹ وائرل کی جاتی ہے اور اس ادارے کو ناکام دکھانے کے لیے پھر وہی چھوٹے چھوٹے گروپ اپنا کام دکھانا شروع کر دیتے ہیں
یہ ہے دشمن اس نے آپ لوگوں کو اپنا سوشل میڈیا بنانے ہی نہی دیا تاکہ آپ ان لوگوں کو کہیں کنٹرول نہ کر لیں اور اگر کسی نے بنانا چاہا تو یہی کہ کر اس بندے کی تزلیل کر دی گئی کہ کبھی فیس بک یا یو ٹیوب نہی بن سکتا کیوں نہیں بن سکتا جب آپ نے سوچ ہی لیا تو کیسے بنے گا اگر کسی نے بنا بھی لیا تو اسے اتنا زلیل کرو کہ کہیں ہمیں ایسا نظام نہ مل جائے جس کو ہم کنٹرول کر سکیں۔
آپ اپنی نیو جنریش کو کیا سکھانا چاہیتے ہیں وہ آپ اپنے سوشل میڈیا سے سکھا سکتے ہیں آپ لوگوں کا تمام ڈیٹا اور تھاوٹس اپنے سوشل میڈیا کے زریعے لا سکتے ہیں تمام ملکوں کے لوگوں کی سوچ دیکھ سکتے ہیں اپنا پیغام اور اپنا چہرہ دوسرے ملکوں کو دکھا سکتے ہیں
آپ صرف اتنا بتا دیں جب آپ کہتے ہو ایک پوسٹ ڈلیٹ کر دو تو آپ کیوں نہی کروا سکتےاس لیے کیونکہ آپ نے انہیں اپنے ملک میں بہت بڑا کر دیا ہے کیا ہم لائیو ویڈیو نہی دے سکتے۔
کیا ہم اپنے سوشل میڈیا پر اپنے اداروں کے آفیشل اکاؤنٹ نہی بنا سکتے تا کہ ان کے پاس ٹریفک نہ جائے آفیشل میسج پڑھنے کے لیے ہمارے پاس آئیں جب ہمارے میڈیا پر آفیشل میسج پڑھنے کے لیے ٹریفک آئے گی تو ان تمام لوگوں کی ہم مجبوری بن جائیں گے وہ ہم سے اے پی آئی لیں گے اپنی پروڈکٹ بیچنے کے لیے ہم گوگل ایمازون فیس بک ٹیوٹر اور لنکڈان ای بے علی بابا کی مجبوری بن جائیں گے اسے وہ بازار چائیے اپنی پروڈکٹ بیچنے کے لیے جہاں ٹریفک ہو وہ ہمیں پیسے دے گا یعنی ٹریڈ اور فیڈ دے گا جس سے آئی ٹی انڈسٹری سے نئی جاب اور نیا بزنس آئے گا ہمیں اپنے لوگوں کو سوشل میڈیا کے ساتھ لنک کروا کر نئی ٹیکنالوجی کے زریعے بزنس کرنا سکھانا ہے اور اپنے پلیٹ فارم پر تا کہ اگر ہمارے لوگ اپنے thought s لکھتے اورپروجیکٹ بناتے ہیں تو ہماری آنے والی نسلوں کے لیے وہ ہمارے پاس محفوظ ہوں نہ کہ ہمارا سارا ڈیٹا دوسروں کے پاس پڑا ہو
امریکہ اپنے آئی ٹی انڈسٹری پر اس کیے توجہ دیتا ہے کہ اس میں را میٹریل انوالو نہی اس لیے میرے پاکستانیو کچھ باتیں ہیں بتانے سے قاصر ہوں کہ سوشل میڈیا کے زریعے دشمن ہم سے کیا کچھ لے کر جارہا ہے اور ہم آرام سے اس جو بڑھانے کے کیے اقدام کیے جارہے ہیں
اپنے سوشل میڈیا پر تمام ادارے اور لوگ اکاؤنٹ بنائیں پھر دیکھیں آپ لوگ ان کی مجبوری بن جائیں گے جب تمام ادارے آفیشل اکاؤنٹ سوشئوآن پر بناؤ گے تو اس کو پڑھنے اور دیکھنے کے لیے انہیں ہمارے پاس آنا پڑے گا تب آپ کا میڈیا ان کی عوام بھی استعمال کرے گی تو ان کی سوچ اور پروڈکٹ ہمارے پاس بھی رسیو ہو گی جس سے ہم اپنے ارادوں میں کامیاب ہونا شروع ہو جائیں گے یہ سوشل میڈیا میں نے بہت محنت سے بنایا ہے آو میرا ساتھ دو اور پوری دنیا کو دکھا دو کہ ہم آپ سے زیادہ اچھا کام کر سکتے ہیں۔
اس وقت جتنے میرے پاس ریسورس ہیں میں چلا رہا ہوں اور اگر آپ سوچیں تو تو دو ملین سے میں سو گنا ایک ہی دن میں یوزر لا سکتا ہوں کیونکہ ہر یوزر کے سرکل میں جو کونٹیکٹ ہوتے ہیں وہ سوشل میڈیا کے پاس پہلے ہی دن آ جاتے ہیں اور ہمیں پتہ ہوتا ہے کہ کون آپ کے ساتھ لنک میں ہے اس لیے ہم اتنا ہی آگے بڑھ رہے ہیں جتنا میرے پاس ریسورس ہیں اگر آپ سب لوگ یعنی تمام پاکستان کے ادارے اور کمپنیز آ جائیں تو ہم دنوں میں کھڑے ہو سکتے ہیں کیونکہ آپ کے ایک آفیشل اکاؤنٹ بنانے سے فنڈ آنا سٹارٹ ہو جائیں گے جس سے ہم وہ تمام کام کر لیں گے جو فنڈ کی وجہ سے رک جاتے ہیں کیونکہ میں اکیلا آدمی جتنا کر سکتا تھا کر رہا ہوں اور اس کو چلا رہا ہوں اور دن بدن یہ بڑھ رہا ہے جس کے لیے آپ سب لوگوں کا سیریس ہونا ضروری ہے
یہ آپ کے ملک کا پروجیکٹ ہے اس کی وجہ سے انشاءاللہ آپ دنیا میں جانے پہچانے جاؤ گے اس وقت تقریبا فورٹی کنٹری میں استعمال کیا جا رہا ہے اور اس پر ہر یوزر ویریفائیڈ ہے کوئی فیک اکاؤنٹ نہی بنا سکتا ۔
آپ کے تعاون کا طلبگار
اقبال اختر حسین (بانی سوشئوآن )

Show Comments

No Responses Yet

Leave a Reply

www.000webhost.com