2
263

سوشیؤآن جیسا سوشل میڈیا کیوں بنایا؟

‎ہمیں چاہیے تھا کنٹرول سوشل میڈیا جہاں امن ہو اپنے ملک سے محبت ہو ہم اپنی پروڈکٹ بیچیں ہم اپنا کونٹینٹ دکھائیں جہاں کسی کو گالیاں نہ دی جائیں جہاں ہماری آنے والی نسلیں کچھ اچھا سیکھیں جہاں ہماری ماں بہن بیٹی آسانی سے اپنا پیغام پہنچا سکے جہاں ہر یوزر ویریفائیڈ ہو جہاں ایک بندے کی وجہ سے پورے ادارے کو گالیاں نہ دی جائیں جہاں ہمارے کلچر اور ہماری زبان کی حفاظت ہو جہاں کو ئی ہمارے دین کو بد نام نہ کرے جہاں ہر مزہب کی عزت ہو جہاں اقلیت کی آواز بھی سنی جائے ‎شطر بے مہار کی طرح ہر بندہ دوسرے کی پگڑی نہ اچھال رہا ہو ہر بندے کو ہم جانتے ہوں کہ کون ہے اور کیا چاہتا ہے ہم اپنے میڈیا کے زریعے جواب دے سکیں ‎ہر ادارے کا صرف اپنے سوشل میڈیا پر آفیشل اکاؤنٹ ہو دوسرے میڈیا پر نہ ہو ‎ہر خبر اپنے میڈیا کے زریعے دوسروں تک پہنچائی جائے نہ کہ ٹیوٹر اور فیس بک جب سب سمجھیں گے تب وہ بہت آگے نکل چکے ہوں گے پھر آپ کے کنٹرول سے چیزیں نکل چکی ہوں گی سمجھو میرے پیارے پاکستانیوں آپ لوگوں کے علم میں ہونا چاہیے کہ آج جو موبائیل لوگوں کے ہاتھ میں ہے وہی سب کچھ ہے آج لوگ ٹی وی بہت کم دیکھتے ہیں جو مطلب کی نیوز ہوتی ہے اس کا الرٹ ایک سیکنڈ میں آ جاتا ہے اور ایک دو منٹ کی ویڈیو دیکھ لی جاتی ہے آج آپ دیکھیں سارے ملکوں کے پاس اپنا کنٹرول شوشل میڈیا ہے جیسے کہ چائینہ اور رشئیا فیس بک اور گوگل تو صرف آپ لوگوں کے لیے بنایا گیا تاکہ آپ کی تمام پرائیویسی اور ڈیٹا اور لوکیشن لینے کے لیے اور ایسے بندے کو لائیو ویڈیو دے دیا گیا جس کو پتہ ہی نہیں کہ کیا بولنا ہے وہ شام کو شروع ہو جاتا ہے آپ کے اداروں کو کمزور کرنے اور لوگوں کو بھڑکانے کے لیے اور فیس بک یوٹیوب کو تو چائیے ایسے چٹکلے ٹائپ کی وڈیو تا کہ زیادہ ٹریفک آئے اور وہ ایڈورٹائزنگ سے کما سکیں کیا کیا ہم نے کس کس کو پکڑیں گے کسی کو نہی پکڑ سکتے صرف اپنا سوشل میڈیا جس پر آپ کا کنٹرول ہو آپ کے پاس ڈیٹا ہو آپ کے پاس اپنے لوگوں کے thoughts ہوں آپ اپنے لوگوں کے خیالات جانتے ہوں آپ کا قانون لاگو ہو آپ لوگوں کو آپ لوڈ کی اجازت دیں اور چیک کریں تب لائیو کریں جب چیک کر چکے ہوں نہ کہ لائیو ہر ایک کی دسترس میں ہو پھر آپ کماؤ گے دوسرے ملک آپ کے پورٹل کو ایڈز دیں گے کیونکہ ایک ہی میڈیا ہو گا اس ایک پروجیکٹ سے آپ اتنا کمائیں گے کہ بتا نہیں سکتا ایک پروجیکٹ ملک کی اکانمی اٹھانے کے لیے کافی ہوتا ہے لوگ آپ کا سب کچھ لے کر جا رہے ہیں اور اپنی سوچ آپ پر مسلط کر رہے ہیں آپ کی نسل کی تربیت سوشل میڈیا کے زریعے سے ہو رہی ہے جیسے آپ کا اٹامک پاور ہونا ضروری تھا ویسے ہی آپ کا اپنا سوشل میڈیا بھی اتنا ہی ضروری تھا کیونکہ آپ نے بیس کروڑ کے عوام کے علاوہ پوری دنیا کو اپنا چہرہ دکھانا ہے اپنی عوام کی رائے دکھانی ہے اپنے ملک کو دنیا میں دکھانا ہے سوشئوآن نے لائیو ویڈیو دیا لیکن صرف آفیشل اکاؤنٹ کو جو صرف ادارے وغیرہ ہوں گے گورنمنٹ کے تمام اداروں کو چاہئے اپنا ورژن دینے اور اپنے کام دکھانے کے لیے سوشئوآن پر اپنا آفیشل اکاؤنٹ بنائیں اور ٹیوٹر اور فیس بک کو خیر آباد کہیہ دیں ان پر ہمارے تمام قانون لاگو ہوں گے لائیو ویڈیو کی آپشن نہی ہو گی میں تو یہاں تک کہتا ہوں چائینہ کی طرح ہمارا اپنا ہو گا سب کچھ ورنہ آپ کے دشمن اس سوشل میڈیا کے زریعے اپنا کام کرتے رہے گے باقاعدہ ریگولیٹری اتھارٹی بنائی جائے تمام اداروں کو لائیو دیا جائے تاکہ ہر ادارہ اپنی کارکردگی عوام کو اپنے سوشل میڈیا کے زریعے بتاتا رہے سوشئوآن اپنے یوزر کو آپ کی تمام پوسٹوں کو شئر کرنے کے پیسے دیتا ہے وہ اس لیے کہ اس کو ٹیکنالوجی سیکھنے کے ساتھ ساتھ پیسے بھی ملتے رہیں اور وہ دوسرے سوشل میڈیا کو خیر آباد کیہ کر اپنا ڈیٹا اور آرٹیکل ویڈیو thought آپ کے اپنے سوشل میڈیا کے پاس محفوظ کرواتا جائے جو آپ کی آنے والی نسلوں کی زھنی نشونما کے لیے کام آئے گا مجھے اس بات کا اندازہ تھا جب شروع کیا تو یہی مسلۂ تھا کہ اتنے مزے چھوڑ کر میرا یوزر کیسے اتنی پابندیاں برداشت کرے گا اس لیے اس کے ہر کام کے بدلے میں پیسے دیے گئے آج الہمدلللہ سوشیوآن کے یوزر ملینز میں ہیں جو مثبت سوچ کے ساتھ سوشل میڈیا استعمال کر رہے ہیں اور سیکھنے کے ساتھ ساتھ پیسے بھی کما رہے ہیں سوشئوآن اس کے کونٹینٹ پر جتنے ایڈز لگتے ہیں اس کی اسی فیصد آمدن دیتا ہے اس طرح آج سوشئوآن کی وجہ سے ٹیکنالوجی کو سیکھ رہے ہیں ہمارے تمام ادارے اگر سوشئوآن کے ساتھ کھڑے ہو جائیں تو ہم انشاءاللہ اس میدان میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑیں گے میں اکیلا پانچ سال سے بنا رہا ہوں اور لوگوں کو ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کے استعمال کے بارے میں سیکھا رہا ہوں آپ اگر میرا ساتھ دیں تو پوری دنیا ہمارے سوشل میڈیا پر آئے گی کیونکہ اس میں ہر یوزر ویریفائیڈ ہے اور کوئی غلط پوسٹ نہی لگا سکتا اداروں کے لیے آفیشل اکاؤنٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے جس میں ایک اکاؤنٹ کی پانچ ٹائم لائین ہوں گی سوشل ، آپینین ، پیج ، گروپ ، اور کیریر ہو گا جس میں اس ادارے کی آفیشل پراگرس اور ڈیٹیل ٹینڈرز جاب وغیرہ نشر ہوا کریں گی اور سوشئوآن کا یوزر اس آفیشل اکاؤنٹ کی پوسٹ کو شئر کیا کرے گا تاکہ ادارے کی پوسٹ پیغام تمام لوگوں تک ایک سیکنڈ میں پہنچ جایا کرے گا سوشئوآن الہمدللہ آج اسے لانچ کر چکا ہے اور بہت سے ادارے اپنا آفیشل اکاؤنٹ اپنے سوشل میڈیا پر بنا چکے ہیں ہم سب کو مل کر کام کرنا ہے میں نے اپنے حصے کا کام کر دیا اب آپ کو آگے بڑھنا ہے اور اپنے سوشل میڈیا کو کامیاب بنانا ہے۔

آپ کے تعاون پر ممنون و مشکور اقبال اختر حسین (بانی سوشئوآن )

یہ بھی پڑھئیے۔

محترم اقبال اختر حسین کی کہانی ان کی زبانی

 

 

Leave a Reply

www.000webhost.com